نامِ علیؑ سے روشن ہے دل، یا علیؑ مدد ❤️🔥 | مولا علیؑ کی محبت
مولا علیؑ کا نام دل کو سکون دیتا ہے اور اُن کی محبت ایمان کو تازگی بخشتی ہے۔ ❤️ یا علیؑ مدد 🤲🏻 مولا علیؑ کی محبت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے۔ 🥺💚 اگر آپ بھی مولا علیؑ سے عقیدت رکھتے ہیں تو محبت سے لکھیں: یا علیؑ ❤️🔥